ابنا: سیدحسن نصراللہ نے جمعے کی رات شب عاشور کے موقع پر بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں مجلس عزا سے خطاب میں کہا کہ امریکہ، جو بھی صیہونی حکومت کی مخالفت کرے گا اس سے دشمنی کرے گا اور اس کے خلاف سیاسی، میڈیا اور اقتصادی جنگ چھیڑ دے گا۔

25 اکتوبر 2015 - 10:32