اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی اور دیگر حکومتی عہدہ داروں کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔ اس مجلس عزا میں حجۃ الاسلام و المسلمین پناہیان نے سامعین کو خطاب کیا۔

23 اکتوبر 2015 - 13:02