ابنا: کویت میں مقیم ہند و پاک شیعہ کمیونٹی نے اس ملک کے علاقے میدان حولی میں واقع حسینیہ ’’علویۃ القلاف‘‘ میں سید الشہداء (ع) کی عزاداری کے سلسلے میں عشرہ مجالس کا انعقاد کیا جس میں مولانا بشیر احمد بٹ ’’کربلا اتمام حجت الہی‘‘ کے عنوان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
20 اکتوبر 2015 - 17:01
News ID: 716069