اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں عوامی رضاکار فورس کا ’’سرایا عاشورا‘‘ نامی گروہ جو اس ملک کی پارلیمنٹ سے وابستہ ہے اور حجۃ الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم اس کی براہ راست رہبری کر رہے ہیں مزاحمت کے محاذ پر سرگرم عمل ہے۔
19 اکتوبر 2015 - 17:07
News ID: 715926