ابنا: پاکستان کے صوبہ بلتستان کے نامور عالم دین، حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر غلام محمد فخر الدین جو سانحہ منیٰ میں شہید ہو گئے تھے اور ان کے جسد خاکی کو سعودی عرب میں ہی دفن کر دیا گیا المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی قم کے بہترین طلاب میں سے ایک تھے انہوں نے شعبہ قرآنیات میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

18 اکتوبر 2015 - 11:52