ابنا؛ ماہ محرم کی آمد پر جنوبی لبنان کے شہر مدائن میں واقع جناب سلمان فارسی کے مرقد پر سیاہ پرچم نصب کر کے اس مرقد میں عزاداری کا آغاز کیا۔ سلمان فارسی پیغمر اکرم اور امیر المومنین کے خاص صحابی تھے۔

16 اکتوبر 2015 - 07:04