ابنا: دنیا بھر کی طرح ناروے کے اسلامی مرکز امام علی (ع) میں ماہ عزا کی آمد پر در و دیوار کو سیاہ پوش کیا گیا اور محرم کے استقبال میں منعقد پروگرام میں زیارت عاشورہ اور مصائب کربلا پڑھے گئے۔
14 اکتوبر 2015 - 13:16
News ID: 715111