ابنا: حضرت معصومہ سلام اللہ کی اصلی قبر جو حرم کے تہہ خانے میں پائی جاتی ہے کے قریب ترین مقام پر ایک ضریح نصب کر دی گئی ہے جس کی رونمائی آج آیت اللہ گرامی کے ہاتھوں انجام پائی۔

14 اکتوبر 2015 - 11:06