ابنا: جرمنی کے دار الحکومت ہیمبرگ کے حوزہ علمیہ کے تعلیمی سال کے آغاز پر منعقدہ ایک تقریب میں اس ملک میں رہنے والے شیعہ علماء سمیت شیعہ مراجع کے نمائندے حجۃ الاسلام محمد باقر انصاری اور جامعۃ المصطفیٰ کے نمائندے ڈاکٹر رجائی نے شرکت کی۔
11 اکتوبر 2015 - 12:40
News ID: 714646