ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ایران کے شہر اھواز میں عید غدیر کے موقع پر ولایت کے عنوان سے تیسری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا میں ڈاکٹر سید محمد تیجانی سماوی نے بھی شرکت کی۔

2 اکتوبر 2015 - 19:05