ابنا: کشمیر کے اسلامی اسکالر اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن مولانا سید قلبی حسین رضوی کی ایصال ثواب کی مجلس آج آیت اللہ ہادوی تہرانی اور اہل بیت(ع)عالمی اسمبلی کی جانب سے قم میں منعقد کی گئی۔

21 ستمبر 2015 - 16:30