ابنا: ہر سال حج کے موقع پر سینکڑوں زائرین غار حراء کی زیارت کرنے کوہ نور پر جاتے ہیں اور نزدیک سے اس غار کی زیارت کرتے ہیں جس میں پیغمبر اسلام عبادت کیا کرتے تھے اور اسی غار میں آپ پر وحی کے نزول کا سلسلہ شروع ہوا۔
16 ستمبر 2015 - 18:32
News ID: 711045