ابنا؛ لندن کے اسلامی مرکز میں سیکولر معاشرے میں دین کا کردار کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں اسلامی اسکالروں کے علاوہ عیسائی اسکاروں نے بھی شرکت اور گفتگو کی۔

16 ستمبر 2015 - 12:28