ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور حرم مطہر حسینی(ع) کے عہدہ داروں کے درمیان باہمی تعاون پر ایک قرار داد طے پائی ہے۔ یہ قرار داد جس پر کربلا میں حرم امام حسین(ع) کے متولی شیخ عبد المہدی کربلائی نے دستخط کئے نائب متولی کے ذریعے اسے ایران بھیجا گیا جہاں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے دفتر میں اسمبلی کے سربراہ آیت اللہ اختری نے بھی اس پر دستخط کئے۔

11 ستمبر 2015 - 14:40