ابنا: برطانیہ کے اسلامی مرکز میں شناخت اور کمیونٹی کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کنیڈا کے مسلمانوں کی انجمن نے بھی حصہ لیا۔

11 ستمبر 2015 - 06:56