ابنا؛ یورپ بھاگنے والے سیکڑوں شامی مہاجرین روزانہ ہنگری میں غیر قانونی طور پر داخل ہوتے ہیں جہاں انہیں سب سے زیادہ سختیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے کہ اس ملک کی سکیورٹی فورس ان کے ساتھ انتہائی المناک سلوک کرتی ہے۔
11 ستمبر 2015 - 06:05
News ID: 710186