ابنا: لبنان کے دار الحکومت بیرورت کے شہداء اسکوائر پر قومی آزادی تحریک کے حامی ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس تحریک کے سربراہ جنرل میشل عون اور حزب اللہ کے حق میں نعرے لگائے۔

6 ستمبر 2015 - 19:23