ابنا: یمنی فوج کے ہاتھوں اماراتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے دار الحکومت صنعا پر شدید بمباری کر کے دسیوں عام شہریوں کو شہید اور زخمی جبکہ ان کے گھروں کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔

6 ستمبر 2015 - 18:44