ابنا: یمن کے دار الحکومت میں انصار اللہ سے وابستہ مسجد میں ایک خودکش حملے اور مسجد کے سامنے کار بم دھماکے سے ۳۲ نمازی شہید اور ۹۸ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
5 ستمبر 2015 - 13:54
News ID: 709310