ابنا: لبنان میں وزیر اعظم کو پروٹیکشن دینے کے لیے وزیر اعظم ہاوس کے اطراف میں دیوار بنا دی گئی جس کے باہر معترضین نے طرح طرح کی تصویریں بنا کر اور اعتراض آمیز جملے لکھ کر اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔

26 اگست 2015 - 11:45