اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیئول، جنوبی کوریا — فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں عوامی سطح پر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی جھنڈے اور حقِ خودارادیت کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس مظاہرے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔ مظاہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جاری ظلم و بربریت کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

20 اپریل 2025 - 16:39

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha