اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جموریہ ایران کی "یوم فوج" کے موقع پر، صوبہ اصفہان کی مسلح افواج کی پیدل، وہیکل اور بکتربند یونٹوں نے اپنے کمانڈروں اور صوبائی اور شہری اہلکاروں نے "گلستان شہدائے اصفہان" کے سامنے پریڈ کا اہتمام کیا۔/110
18 اپریل 2025 - 14:30
News ID: 1550115
آپ کا تبصرہ