اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، روس کے شہر ماسکو میں اسلامی مرکز میں حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔

5 فروری 2025 - 13:01