اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حرم حضرت عباس ؑ میں پاکستانی زائرین نے حضرت عباس ؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن منایا اور ساتھ میں کیک بھی کاٹا۔

3 فروری 2025 - 13:22