کسی کی بددعا ہے شاید؛
مظلوموں کی فریاد: دل دہلانے والی تصاویر اور ویڈیوز | ایل اے کی آگ بجھانے کا دنیا میں کوئی نظام ہی نہیں ہے، سی این این
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | مظلوموں کی فریاد لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ساتھ دست بگریباں ہے۔ سی این این نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ دنیا میں آگ بجھانے والا کوئی بھی سسٹم لاس اینجلس کی آگ نہیں بجھا سکتا؛ خشک آندھیاں آگ کے ساتھ مل کر، آگ بجھانے والے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی کارکردگی میں خلل ڈالتی ہیں اور آگ بجھانا ناممکن ہو جاتا ہے۔/110
13 جنوری 2025 - 00:08
News ID: 1522350-
مزید ویڈیوز کے لئے کــلــک کریں