اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ذیل کا کارٹون عرب صارفین کے درمیان بہت مقبول ہؤا جس میں دہشت گردوں کے تسلط کو شام میں یہودی ریاست کے داخلے کا بنیادی سبب قرار دیا گیا ہے اور ایک مسلح صہیونی فوجی کو دمشق پر مسلط ہونے والے دہشت گرد کی داڑھی پکڑ کر اوپر چڑھتا ہؤا دکھایا گیا ہے۔ /110

6 جنوری 2025 - 10:50