اہلبیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ فلسطینی بینرز اور جھنڈے اٹھائے ہوئے مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے خلاف احتجاج کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

5 جنوری 2025 - 14:52