اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سلفی دہشت گردوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ کے امام جمعہ، غزہ کے حامی اور اتحاد بین المسلمین کے داعی سنی عالم دین مولوی انور ریگی پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا جب وہ آج [اتوار 4 جنوری 2025ع کی] صبح نماز فجر کی ادائیگی کے بعد، مسجد سے گھر واپس جا رہے تھے۔ مولوی ریگی محفوظ رہے۔/110
4 جنوری 2025 - 17:40
News ID: 1520022-