اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جشن ولادت حضرت زہرا(س) کی مناسبت سے؛ 2024 کی سالانہ خواتین کانفرنس بعنوان "غزہ کی مائیں، سیدہ (س) کی پیروکار" لاہور، پاکستان کی عروۃ الوثقہ یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔

23 دسمبر 2024 - 14:28