اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، حرم امام علی علیہ السلام میں سیدہ فاطمہ (س) کی ولادت کی مناسبت سے تلاوت قرآن کا پروگرام رکھا گیا۔جس میں مختلف قاریوں نے تلاوت قرآن مجید کا شرف حاصل کیا۔

19 دسمبر 2024 - 12:32