اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، طلاب اردو زبان کی جانب سے مشی فاطمی کا انعقاد کیا گیا جو حرم سیدہ فاطمہ (س) علیہا سے مسجد جمکران میں اختتام پذیر ہوئی۔ مشی میں پاکستان اور دنیاں بھر کےزائرین نے شرکت کی ۔

4 دسمبر 2024 - 17:29