اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، نجف اشرف میں حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے سالیانہ ماتمی جلوس برآمد کیا گیا جس میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی صاحب نے شرکت کی۔
18 نومبر 2024 - 12:44
News ID: 1505652