اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، کراچی مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار سوسائٹی میں بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناست سے مجلس عزا منعقدکی گئی جس علامہ سید اقبال رضوی نے خطاب فرمایا۔

16 نومبر 2024 - 13:53