اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے نجف میں روضہ امام علی علیہ السلام پر حاضری دی ۔ اور حرم مطہر امام علیہ السلام کا دورہ بھی کیا۔ واضح رہے کہ کچھ دن پہلے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندہ نے آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی سے ملاقات کر چکے ہیں ۔

7 نومبر 2024 - 13:39