اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایک دستاویز انسانی برادری کا زوال، جو کہ بے ایمان، بے اخلاق، بے دین، بے تَعَہُّد اور غیر ذمہ دار دنیا میں ٹیکنالوجی کی بے لگام ترقی، کا نتیجہ ہے جو ایک طرف سے عالم انسانیت، عالم اسلام اور عالم عرب کی بے حسی اور غیر ذمہ داری کا ثبوت دے رہا ہے اور دوسری طرف سے بنی نوع انسان کو عالم انسانیت کے نجات دہندہ کی ضرورت کی یاددہانی کرا رہا ہے۔/110
31 اکتوبر 2024 - 07:50
News ID: 1499932

