امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) نے فرمایا: کہ اگر ہر مسلمان پانی کی ایک بالٹی انڈیل دے تواسرائیل ڈوب کر ختم ہوجائے گا، اب مسلمان بے حس ہیں تو کہتے: اگرصرف 22 عرب ممالک میں سے ہر ایک، 10000 نفری پر مشتمل ایک ایک ڈویژن فلسطین کی طرف روانہ کرتے تو اسرائیل کا کام فوری طور پر تمام ہو جاتا، اور اقوام متحدہ کے ذریعے سے بھی کسی احتجاج کا رستہ بند ہوجاتا اور اگر 55 مسلم ممالک یہی کام کرتے تو یہ نفری فلسطین پہنچنے سے پہلے ہی اسرائیل ہتھیار ڈالتا۔۔۔ لیکن بے غیرتی، بے حسی اور وابستگی کا کیا کیا جائے؟/110

30 اکتوبر 2024 - 09:29