اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا کے مطابق، جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں 26 اکتوبر کو مظاہرین نے فلسطین اور لبنان کے پرچم اور سیکڑوں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر القدس اور فلسطین کے لیے صیہونی حکومت کی مذمت کی گئی تھی۔

28 اکتوبر 2024 - 11:48