صہیونی وزارت جنگ نے ایک سرکاری رپورٹ میں غزہ کی جنگ میں 890 افسروں، سپاہیوں اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا۔۔۔ ادھر صہیونی ذرائع نے کہا ہے کہ 17000 ریزرو فوجی نفری میں سے 13000 نے محاذ جنگ میں واپسی سے انکار کر دیا ہے۔/110

25 اکتوبر 2024 - 12:16