اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف جہاز کو خود اڑایا اور سویٹزلینڈ کے دورے کے لئے روانہ ہو کر صہیونی بمباریوں کے عین موقع پر بیروت ایئر پورٹ پر اتر کر بیروت کے ویرانوں پر، لبنانیوں کے بیچ حاضر ہوتے جبکہ امریکی وزیر خارجہ بلینکن اور ان کے ساتھی پرامن عراق کے دورے پر، بلٹ پروف جیکٹ پہن کر ظاہر ہوتے ہیں۔ تو دیکھنا یہ ہے کہ اس خطے میں اپنا کون ہے اور پرایا کون؟/110

13 اکتوبر 2024 - 08:02