اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے بدھ کی شام کو "دیوان امیری" میں صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا استقبال کیا جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دوحہ کے دورے پر پہنچے تھے۔/110
3 اکتوبر 2024 - 09:05
News ID: 1491214