اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ مغرب نے ناقابل عمل دو ریاستی حل کا ڈھونگ رچا کر نہ صرف فلسطین بلکہ پوری اسلامی دنیا کو فریب دیا ہے، جبکہ فلسطین پر قابض یہودی ـ ان کے اپنے کہنے کے مطابق ـ جرمن حکمرانوں کے مظالم سے تنگ آکر یہاں آئے تھے، تو اب سوشل میڈیا کے صارفین اس مسئلے کا واحد قبول حل مندرجہ بالا تصویر کی شکل میں پیش کر رہے ہیں، جو منطقی اور معقول بھی اور قابل عمل بھی۔/110

24 ستمبر 2024 - 10:09