اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے فلسطین سے باہر مقیم حماس راہنماؤں کے نام، یحییٰ السنوار کا ایک خط ملا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے: میں شہادت کے لئے تیار ہو، ہم سب کو یہ مشن آخر تک جاری رکھنا پڑے گا، یا فتح یاب ہونگے یا پھر ایک نیا واقعۂ کربلا رقم ہوگا۔/110
11 جون 2024 - 21:41
News ID: 1464856