امام سجاد علیہ السلام: ۔۔۔ اَللَّهُمَّ وَفِّرْ بِلُطْفِكَ نِيَّتِي وَصَحِّحْ بِمَا عِنْدَكَ يَقِينِي۔۔۔؛ اے معبود! اپنے لطف سے میری نیت کو ہر قسم کے شک و شبہے سے محفوظ رکھ، اور اپنی رحمت سے میرے یقین کو درست اور محکم فرما۔۔۔
23 مئی 2024 - 10:06
News ID: 1460681