اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، قم المقدسہ اور حرم مطہر سیدہ فاطمہ معصومہ(س) میں امام خامنہ ای(مد ظلہ العالی) کی طرف سے شہید آیت اللہ رئیسی اور دیگر شہدائے خدمت کے ایصال ثواب کے لئے مجلس فاتحہ و قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے اعلام، مراجع عظام، قم کے عوام اور حکومتی اہلکاروں نے بھاری شرکت کی؛ اس موقع پر حجت الاسلام رفیعی نے خطاب کیا، قاسم مقدمی نے تلاوت کلام اللہ کا فیض حاصل کیا اور عباس حیدر زادہ نے مجلس پڑھی۔/110

23 مئی 2024 - 05:38