امام سجاد (علیہ السلام) بارگاہ الہی میں دست بدعا ہو کر فرماتے ہیں: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، وَ بَلِّغْ بِإِیمَانِی أَکمَلَ الْإِیمَانِ،...؛ اے میرے معبود، اے اللہ محمد اور ان کی آل پر درود بھیج اور میرے ایمان کو کامل ترین ایمان کے درجے تک پہنچا دے۔/ 110
25 دسمبر 2023 - 04:26
News ID: 1423365