طوفان الاقصیٰ؛
انفوگرافی | حماس اور غاصب صہیونی ریاست کے درمیان چار روزہ جنگ بندی، فریقین نے کیا کھویا کیا پایا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ۔۔۔۔ انفوگرافی میں یہ سب کچھ دیکھ کر آپ خود فیصلہ کریں کہ یہ جنگ کس نے جیتی ہے، ہزاروں بچوں، خواتین اور نہتے شہروں کے قاتل فریق نے یا مظلوم مگر بہادر فلسطینی فریق نے، جس کی کاروائیوں کی وجہ سے غاصب ریاست خود کو سنبھالنے کی قوت بھی کھو چکا ہے اور اس کا انتظآم و انصرام ان دنوں امریکیوں کے ہاتھ میں ہے۔/110
27 نومبر 2023 - 13:10
News ID: 1415265