اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے مطابق، فلسطین کی اسلامی مقاومت تحریک "حماس" کے مجاہدین نے 7 اکتوبر 2023ع‍ غاصب اور مجرم صہیونی ریاست کے خلاف اپنی کاروائی کا آغاز کیا۔ اس کاروائی میں آج سے دو ہفتے قبل کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں صہیونی ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقاومت کے حملے جاری ہیں لیکن صہیونی اعداد و شمار کو صیغہ راز میں رکھ رہے ہیں۔ جو کچھ سامنے آیا ہے اسے آپ اس انفوگرافی میں دیکھ سکتے ہیں۔/ 110

3 نومبر 2023 - 05:56