طوفان الاقصٰی؛
انفوگرافی | صہیونی ریاست پے حماس کے تاریخی حملے کے بارے میں عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عالمی ذرائع ابلاغ اور اداروں نے سینیچر سات اکتوبر 2023ع کی صبح کو صہیونی ریاست پر حماس کی کاروائی "طوفان الاقصٰی" کے سلسلے میں مختلف النوع رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ / 110
14 اکتوبر 2023 - 13:40
News ID: 1400962