اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں حرم امام خمینی(رہ) میں آپ کی برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر رئیسی نے خطاب کیا۔

7 جون 2023 - 08:50