اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو کل بروز جمعرات کربلائے معلیٰ میں تشییع جنازہ کے بعد حرم امام حسین علیہ السلام میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
4 فروری 2022 - 09:53
News ID: 1225757